
مہنگی ڈیسک کی قیمت ادائیگی کا عمل فوری طور پر روکا جائے، حلیم عادل شیخ
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگی ڈیسک کی قیمت ادائیگی کا عمل فوری طور پر روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں کی مہنگی ڈیسک کے معاملے پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم اور خزانہ کو خط لکھا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے خط میں لکھا ہے کہ مہنگی ڈیسک کی قیمت ادائیگی







