Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دورہ تاجکستان؛ وزیراعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس مو قع پر افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ Prime Minister @ImranKhanPTI arrives in Tajikistan. The Prime Minister was received by Tajik Prime

Loading...
Exit mobile version