Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور جاپان کے درمیان قریبی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Loading...
Exit mobile version