Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے عوام ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

کراچی کے عوام تیار ہوجائیں کیوں کہ محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ستمبر کے آخری ہفتے ایک اور اسپیل آنے کا امکان ہے، 22 سے 23 ستمبر کو شہرقائد میں بارش متوقع ہے جبکہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کا کہنا

Loading...
Exit mobile version