حکومت کا قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی صوبوں سے قومی پولیو مہم پر مشاورت مکمل ہوچکی ہے، قومی پولیو مہم آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں چلے گی۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قومی انسداد پولیو مہم 3 مراحل میں چلائی جائے گی پہلے مرحلے میں کے پی کے 34
