Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز 20 ستمبر سے ہوگا

صوبہ پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز 20 ستمبرسے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں پولیو ٹیموں کی تربیت تکمیل کے مراحل میں ہے، پولیو ٹیموں کی تربیت قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کا انعقاد پنجاب کے تمام ضلعوں میں کیا جا رہا ہے، تمام

Loading...
Exit mobile version