
پی ایس ایل 7 سے پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع ہوا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے ہونے والا نیٹ پرافٹ تقریباً دو ارب روپے سے زائد ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس وقت پی سی بی کے پاس پندرہ بلین ریزروز







