
‘آج کوئی بھی ٹیم جیتے فتح پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی ہوگی’
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ آج کوئی بھی ٹیم جیتے فتح پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےپی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں ملتان سلطانز اورلاہور قلندرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے







