Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپنر جیفری  وینڈرسے کو ون ڈے سیریز کے دوران شاندار کارکردگی  کا مظاہرہ  کرنے پر ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ہے۔ 🚨 JUST IN: Sri Lanka have announced their squad for the two-match Test series against Australia. #SLvAUS | #WTC23 | Details 👇 https://t.co/R5hQo9Cnwy

Loading...
Exit mobile version