Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی  ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جبکہ 2 کھلاڑی اسٹینڈ بائی پر رکھے گئے ہیں۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت ڈاسن شاناکا کریں گےجبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پتھم نسانکا، دانشکا گناتھیلاکا،کوشال

Loading...