Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری، ایلون مسک نے بڑا اعلان کر دیا

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے صارفین کیلئے انتہائی اہم اعلان کیا ہے۔

حال ہی میں ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے ‘۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ایک بار پھر ٹوئٹر میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان

انہوں نے کہا ہے کہ ’ اب ویریفائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والے ٹوئٹر صارفین اشتہارات سے آمدنی حاصل کرسکیں گے‘۔

  واضح رہے کہ اس سے قبل ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ویریفائی کرنے کیلئے 8 ڈالر ماہانی فیس لاگو کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version