Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گائے کی شاپنگ مال میں انٹری؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

گائے کی شاپنگ مال میں گھومتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں بھارتی ریاست آسام کے علاقے دھبری کے شاپنگ مال میں گزشتہ ہفتے گائے داخل ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گائے ایک کپڑوں والی دکان میں داخل ہو جاتی ہے اور وہاں موجود خواتین ڈر جاتی ہیں جبکہ دکان کا عملہ گائے کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

گائے کی سلائیڈینگ کرنے کی ویڈیو وائرل، دیکھنے والے مسکرانے پر مجبور ہوگئے

گائے کی برف باری سے لطف اندوزہونے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ اسپتال میں گائےکیٹ واک کرتی آئی سی یو وارڈ پہنچ گئی ، ویڈیو وائرل

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گائے برفیلی پہاڑی پر سلائیڈینگ کررہی ہے۔

 ویڈیو میں گائے کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1590775125049081856

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گائے کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

تاہم  ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version