دو خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے۔
https://twitter.com/i/status/1616800941231181832
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو کر پھولوں اور ڈالیوں کو کھا رہے ہیں۔
وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں خرگوش واقعی بہت کیوٹ لگ رہا ہے۔
:مزید پڑھیں
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک خرگوش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ خرگوش بیڈ شیٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
ویڈیو میں خرگوش کو بیڈ شیٹ کو کبھی اوڑھتے تو کبھی کھیچتے ہوئے دیکھا گیا، شرارتی خرگوش کی اس ویڈیو کو بھی صارفین نےبہت پسند کیا تھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
