Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹری کے دوران پسند کا گانا نہ چلنے پر دلہن ناراض؛ ویڈیو وائرل

انٹری کے دوران پسند کا گانا نہ چلنے پر ناراض دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں دلہن انٹری کے دوران پسند کا گانا نہ چلنے کی وجہ سے ناراض ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عین موقع پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا؛ وجہ حیران کُن

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wedding World (@weddingworldpage)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن غصے میں کہہ رہی ہے کہ ’ارے جاؤ گانا لگاؤ پھر دوسرا گانا لگنے پر وہ کہتی ہے کہ ہاں پہلے والا ہی بجاؤ کیا کررہے ہو ‘۔

یہ بھی پڑھیں: بھانجی کی شادی پر ماموں کی طرف سے انوکھا تحفہ؛ باراتی حیران رہ گئے

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں