Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ماہ ستمبر کے لیے جاری کی گئی آؤٹ لک میں رواں ماہ کے موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہ ستمبر کے مہینے میں مجموعی طور پر ملک کے بیشتر حصوں میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران بعض جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں بعض جگہوں پر ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں