Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش شروع

شہر قائد میں گزشتہ کئی دنوں کی شدید گرمی کے بعد کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔

  گلشن حدید اوراطراف میں بادلوں کی گرج چمک اور تیز ہوائیں جاری ہیں اس کے علاوہ قائد آباد اوراطراف میں ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے۔

 احسن آباد، کلفٹن، گزری میں بھی بارش شروع، اس کے علاوہ ائی آئی چندریگر روڈ ، برنس روڈ ، صدر اور اطراف میں تیز بارش ہورہی ہے۔