Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں معشیت کی بہتری، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان میں معشیت کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کو مسلسل یقینی بنا رہا ہے ستمبر 2026میں 34 کاروباری درخواستوں کی منظوری سے 76 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چینی کمپنی کو فیصل آباد میں صنعتی زمین کے حصول کے لیے سہولت فراہم کی گئی

نانجنگ جیودنگ کے چیئرمین شہاب اکرام نے فیصل آباد میں صنعتی اراضی کی منظوری پر ایس آئی ایف سی کی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے درآمدات میں کمی، زرمبادلہ کی بچت اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Exit mobile version