سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی نہیں روک پاتے۔
آج ہم ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں ایک لڑکا منفرد انداز میں ڈانس کر رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا ہاتھ کے اشارے سے ایسے ڈانس کر رہا ہے جیسے گٹکا بنا رہا ہو اور پھر منہ میں ڈال کر ڈانس کرنے لگتا ہے۔
View this post on Instagram
وائرل ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔




















