Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلائٹ میں ننھے مسافر نے سب کی توجہ حاصل کر لی

فلائٹ میں ننھے مسافر نے تمام مسافروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

ایسی متعدد ویڈیو تو سوشل میڈیا پر موجود ہے ہی جہاں مسافروں نے ایئر لائن کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ہو لیکن کچھ  شائستگی پرمبنی ویڈویو کو بھی نظر اندازنہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایسی ہی ایک سوشل میڈیا پر ایک فلائٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھے بچے کو تمام مسافروں سے دورانِ فلائٹ ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1612932360462340096

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/327090/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Passenger Amazes Flight Attendant by Drawing Her Mid-Flight: 'Spread Joy'

 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں دیکھا جا گیا کہ ایک مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ تیارکیا اور اُسے دینے بھی چلایا گیا۔

Artist Draws Portrait For Flight Attendant, She Returns The Favor

مسافر کی جانب سے ملنے والے پیپر کو جب فلائٹ اٹینڈنٹ دیکھتی ہے تو حیران رہ جاتی ہیں کیونکہ اُس پر اُس ہی کا خاکہ بنا ہوا ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ  فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافر کو خوش ہو کر شکریہ کے طور پر کارڈ اورتحفہ دیا جسے دیکھ کرمسافربہت خوش ہوا۔

متعلقہ خبریں