Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کو چلانے میں اورسیز پاکستانیوں کا بڑا کردار ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم کی الیکشن سے بھاگنے کی وجہ شکست کا ڈر ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے مزید کہا کہ چیئرمین عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا جو حق دیا تھا، موجودہ امپورٹڈ حکومت نے اورسیز پاکستانیوں سے وہ حق دوبارہ چھین لیا ہے۔

متعلقہ خبریں