Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یورپ میں گھروں کی تعمیر کے وقت ایسی عجیب و غریب سیڑھیاں کیوں بنائی جاتی ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یورپ میں پرانے گھروں کی سیڑھیاں کچھ عجیب و غریب انداز کی کیوں بنی ہوتی ہیں۔

دراصل یہ سیڑھیاں وچ اسٹیئرز کہلاتی ہیں اور ان کا مقصد یہ ہوتا تھا کہ ان پر چڑیلیں نہ چڑھ سکیں۔

r/mildlyinfuriating - My mate moved into a new apartment and this is his staircase…

یہ بھی پڑھیں؛ یورپ کی تاریخ میں معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت!

یورپ میں رہائش پذیر لوگوں کا خیال ہے کہ چڑیلوں کے پیر الٹے ہوتے ہیں اس وجہ سے وہ ایسی سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتیں نتیجتاً گر جاتی ہیں۔

r/mildlyinfuriating - My mate moved into a new apartment and this is his staircase…

لوگوں کا خیال ہے کہ اگر وہ گھر میں اس طرح کی سیڑھیاں بنائیں گے تو ان کے گھر چڑیلوں سے محفوظ رہیں گے۔

متعلقہ خبریں