Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شکار کون کون کھائے گا؟پانچ شیروں کا بھینس پر حملہ

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کردل دہل جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ شیر ایک بھینس کو تناہ پاکر اُس پر حملہ کردیتے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر بھینس کو دبوچے ہوئے ہیں لیکن یکدم  شیر آپس میں لڑ پڑتے ہے۔

تاہم موقع دیکھ کر بھینس وہاں سے اپنی جان بچا کر بھاگ جاتی ہے۔

شیر بڑے جانورں کا شکار اس لیے کرتے ہیں کہ اُن میں گوشت زیادہ ہوتا ہے اور زیادہ گوشت ہونے کی وجہ سے شیروں کو تقریباً پانچ دن تک شکار نہیں کرنا پڑتا۔

لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ صرف شیرنی بھیںس کو مارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔

 تاہم ویڈیو میں بھی تینوں شیروں کو بچھڑے کے گرد دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/450569/

 اس سے قبل ایک ویڈی ووائرل ہوئی تھی جس میں ایک شیرنی چھلانگ لگا کر بچھڑے کو پنجہ مارتی ہے جبکہ دوسری پیچھے سے آتی ہے اور اپنے دانت بھینس میں جکڑ دیتی ہے اور شیر بھی بھینس پر حملہ کردیتا ہے اور یوں یہ کامیابی سے بھینس کا شکار کر لیتے ہیں۔

 تاہم بھینس اپنے آپ کو بچانے میں ناکام ہو جاتی ہے اور مر جاتی ہے کیونکہ وہ تنہا تھی اور اس کو بچانے کے لیے وہاں کوئی بھینس موجود نہیں تھی۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں