Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہر اندازا میں کتے کی گیند سے کھیلنے کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بال سے  کھیل رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1615016698838384641

ننھے کتے کی ماہر انداز میں گیند سے کھیلنے کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ننھے کتے کی ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتا بہت کیوت لگ رہا ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/655066/

اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جا گیا تھا کہ ایک کتا اپنے بچے کو بال سے کھیلنا سکھا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کتا بچے کو بہت پیارسے کھیلنا سکھا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماں ماں ہوتی انسان کی ہو یا جانورکی۔

جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ بہت پیاری ویڈیو ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں