Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 10 سیکنڈ میں درخت کے اندر چھُپے 3 خرگوشوں کو تلاش کرسکتے ہیں؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

اس تصویر کو دیکھیں اور اس میں چھُپے 3 خرگوشوں کو تلاش کریں اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے۔

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ 5 سیکنڈ میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکیں؟

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ فیملی کی “تھینکس گیونگ” ڈنر پکچر میں 7 سیکنڈ میں غلطی تلاش سکتے ہیں؟

اب تلاش کر پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ 7 سیکنڈ میں تصویر میں موجود خالی کپ تلاش کرسکتے ہیں؟

متعلقہ خبریں