Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان اداکارہ پوجا ہیگڑے کے بھائی کی شادی میں شریک

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان نے منگلور میں اداکارہ پوچا ہیگڑے کے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔

بھارتی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں پوجا ہیگڑے بھی شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

اس موقع پر سلمان خان نے دلہا دلہن اور دیگر کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

سلمان خان، پوجا ہیگڑے کے بھائی کی شادی کی تقریب میں شریک

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja)

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان اور عامر خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل اداکارہ پوجا ہیگڑے نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا تھا کہ سلمان خان بالکل اصل شخص ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja)

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا اور اگر نہیں کرتے تو بھی ان کے چہرے سے پتا چل جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja)

یہ بھی پڑھیں:  سلمان خان، سری دیوی کیساتھ کام کرنے پر خوفزدہ تھے؟ وجہ سامنے آگئی

متعلقہ خبریں