Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 23 سیکنڈ میں تصویر میں 8 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

آج ہم دو ایک جیسی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو 8 فرق تلاش کرنے ہیں۔

ہم نے آپ کو 23 سیکنڈ کا وقت دیا ہے جس میں آپ کو دونوں تصاویر کے درمیان تمام فرق تلاش کرنے ہیں۔

یہ تصاویر میں فرق تلاش کرنے والا گیم بچوں اور بڑوں دونوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف تفریح ​​کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے ورزش کی ایک اچھی شکل کے طور پر کام کرتا ہے۔

Jagranjosh

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ 15 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 2 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ نے تصاویر میں موجود فرق تلاش کر لیے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

یہ بھی پڑھیں: دونوں تصاویر میں فرق تلاش کریں، ذہین افراد کم از کم تین فرق تو تلاش کر ہی لیں گے

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

Jagranjosh

Jagranjosh

اب تلاش کر پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Jagranjosh

Jagranjosh

ہ بھی پڑھیں: کیا آپ 53 سیکنڈ میں تصویر میں 10 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

متعلقہ خبریں