شادی کا دن دلہا اور دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔
شادی کے دن کو لے کر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔
اِن دنوں شادیاں دولہا اور دلہن کے ڈانس کے بغیر نامکمل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر آئے روز دولہا اور دلہن کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے کی جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اپنی دلہن کے لیے “مان میری جان” گانے پر ڈانس کر رہا ہے اور اپنی محبت کا اظہار بھی کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بارات کے دیر سے آنے پر دلہن نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل
ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دلہا نے دلہن کو انوکھا تحفہ دیکر سب کو حیران کر دیا




















