Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناصر خان جان کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کو 12 ہزار گیس کا بل موصول ہوا۔

حال ہی میں ناصر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں رواں ماہ موصول ہونے والے گزشتہ ماہ کے بل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 12 ہزار کا سوئی ناردرن گیس کا بل ناقابلِ یقین ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ میں اپنی بیوی اور ایک چھوٹے بیٹے کے ساتھ رہتا ہوں، یہ بہت زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناصر خان جان نے نئے سال کے آغاز میں اہلیہ کو کیا تحفہ دیا؟ ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں