Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اندرون اور بیرون ملک سے آنے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

اندرون اور بیرون ملک سے آنے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جدہ، مسقط، تربت اور دبئی سمیت مختلف ملکوں سے کراچی آنے والی 14 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

دبئی سے کراچی، اور لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

پروازیں موسم اور تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں