Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ سجل علی نے نور جہاں کا گانا گُنگنا کر فینز کے دل جیت لئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ  سجل علی نے ملکہ ترنم میڈیم نور جہاں کا گانا گُنگنا کر فینز کے دل جیت لئے۔

سجل علی نے برطانوی ریڈیو شو میں دوران انٹرویو ملکہ ترنم کی گائی ہوئی ناصر کاظمی کی غزل خوبصورت انداز میں گائی ، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہے۔

اس گانے کے بول کچھ یوں ہیں۔۔۔

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

سوشل میڈیا پر بھی سجل علی کی یہ ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جسے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

@galaxylollywood During a recent interview, Sajal Aly sang along to Noor Jehan’s “Niyat-e-Shauq” and we’re in absolute awe 🎶 #SajalAly #HaroonRashid #NoorJehan #GalaxyLollywood #foryou #fyp ♬ original sound – Galaxy Lollywood

یہ بھی پڑھیں: سری دیوی میرے لئے ماں سے کم نہیں تھیں، اداکارہ سجل علی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by BBC Asian Network (@bbcasiannetwork)

 

 

متعلقہ خبریں