پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی ولیمے کی تقریب میں گالف کھیلتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ولیمے کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دلہن بنی اشنا شاہ کو گالف کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جمائما اداکارہ اشنا شاہ کی شادی پر افسردہ کیوں ہوگئیں؟
اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین پروفیشنل گالفر ہیں جنہوں نے کئی انٹرنیشنل ٹورز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا
حمزہ ایک کھلاڑی ہونے کے علاوہ سماجی کارکن کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔















