Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں کی بکرے کے ساتھ موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دو نوجوانوں کی بکرے کے ساتھ موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دو نوجوانوں کو بکرے کے ساتھ موج مستیاں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گاؤں میں دوستوں کا گروپ گھومنے آیا ہوا ہے جس میں سے دو نوجوان ایک بکرے کو پکڑ کے اُس کو جھولا جھولاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

 ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان نے بکرے کو ہاتھوں سے پکڑ کر کھڑا کردیا، جس کی ویڈیو اُس گروپ میں موجود لڑکیاں بناتی رہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں