Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام کیوں تبدیل کیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

 حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر کے اپنے 7.6 ملین فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ساتھی فنکاروں کے جوابی نوٹس؛ فیروز خان کا طنزیہ جواب

انہیں نے نام کی تبدیلی اپنے بیٹے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کی ہے اور اپنے نام کے ساتھ فیروز خان ابو سلطان لگا لیا ہے۔

 دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے فیروز خان کے اکاﺅنٹ پر اپنے نام کے ساتھ بیٹے کا نام لگانے کو پسند کیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں