پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار فیروز خان کی بغیر شرٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، جنھیں دیکھ کرصارفین کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
فیروز خان نے ساحل سمندر پر ہونے والی کچھ تفریحی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہیں بغیر شرٹ کے دیکھا جا سکتاہے۔
اداکار نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ “ایک عظیم فائٹر بننے کے لیے آپ کو باکسنگ رنگ میں ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: ساتھی فنکاروں کے جوابی نوٹس؛ فیروز خان کا طنزیہ جواب

View this post on Instagram
واضح رہےکہ علیزہ سلطان اور فیروز خان نے ستمبر 2022 میں طلاق کی تصدیق کی تھی، دونوں نے 2018 میں شادی کی تھی اور انہیں دو بچے بھی ہیں۔
طلاق کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف عدالتوں میں کیسز بھی دائر کر رکھے ہیں، جن کی سماعتیں جاری ہیں۔














