Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وہی ہوا جس کا ڈر تھا؛ پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

پاکستانیوں کیلئے بُری خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں مزید 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 4 ارب 19 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مجموعی زخائر کی مالیت 19 مئی کو 9 ارب 73 کروڑ 11 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 53 کروڑ  81 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔