بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کا رینبو فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ نیہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپا نسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو رنبو رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
جبکہ دوسری پوسٹ میں بھی اداکارہ کو رینبو ڈریس میں دیکھا گیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ کے حالیہ فوٹو شوٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کچھ ماہ قبل اداکارہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ رواں سال ماہ جولائی میں اداکارہ نیہا دھوپیا نے اور ان کے شوہر انگد بیدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ ان کےگھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’ ہمیں ایک کیپشن کا انتخاب کرنےمیں 2 دن کا وقت لگا۔‘
اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ ’اور سب سے بہتر کیپشن جو ہم نے سوچا وہ خدا کا شکر بجا لانے کا تھا۔‘














