Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ کی ڈانسرنورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر نیلے رنگ کی شمر ساڑھی پہن کر اپنی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کے لباس او ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

یاد رہے  نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی وڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

 ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں