Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مالک کے ساتھ گیم کھیلتی بلی کی مہارت نے سب کو حیران کر دیا

اکثر جانوروں کے ساتھ دلچسپ انداز میں وقت گزارنے اور کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو جاتی ہیں۔

 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مالکن اپنی مانوبلی کےساتھ رنگ گیم کھیل رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ryan Pittman (@azia_and_ryan)

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالکن رنگ ہوا میں اُچھال رہا ہے اور بلی اس رنگ  میں گزر رہی ہے، بلی کی مہارت دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہو رہے وہین اس بلی کے ٹیلینٹ کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر مالک اور اس مانو بلی کی  ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ساتھ ہی وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹے کرتے ہوئے کہا کہ واہ کیا بات ہے۔

  جبکہ ایک صارف نے کہا کہ  یہ بلی توگیمز کی کافی شوقین لگ رہی ہے۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرمزاح پر مبنی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں