فلپائن کی دلہن سیلابی پانی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنی سنوری دلہن کی سیلابی پانی میں چل کر چرچ جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
View this post on Instagram
ایک دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چرچ کے اندر فرش پر سیلابی پانی نظر آرہا ہے لیکن دلہن اسٹیج تک پیشقدمی جاری رکھے ہوئی ہے۔
واضح رہے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دلہن کا لباس سیلابی پانی میں بھیگ رہا ہے تاہم دلہن کو بہت خوشی سے اسٹیج کے پاس جاتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















