ڈپٹی کمشنر اکرام الحق نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے مطابق ساہیوال میں احتجاج، جلسوں اور عوامی اجتماع پر 12 اگست تک پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دفعہ 144 کا نفاذ موجودہ حالات کے پیشِ نظر کیا گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں


















