Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شنایا کپور نے گلابی سوٹ میں ‘دیسی باربی’ کا روپ دھار لیا

بالی وڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور نے اپنایا  دیسی باربی لک  جوکہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

شنایا کپور نے حال ہی میں  انسٹا گرام پر چند تصویریں شئیر کیں ، جس میں وہ ایک تقریب میں گلابی سوٹ میں نظر آرہی ہیں۔

شنایا کپور کی ان تصویروں کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں