Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بہن بھائیوں میں کون سے بچے سب سے زیادہ ذہین اور کامیاب ہوتے ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بہن بھائیوں میں کون سے بچے سب سے زیادہ ذہین اور کامیاب ہوتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق آپ کی پرورش بڑے بچے کی حیثیت سے ہوئی ہو یا گھر کے سب سے چھوٹے بچے کے طور پر، سب اہمیت رکھتا ہے کیونکہ بہن بھائیوں سے تعلقات خاندان کے دیگر افراد اور سماجی رابطوں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بیشتر افراد کی زندگیوں میں یہ سب سے طویل رشتہ ہوتا ہے، یہ بچپن سے شروع ہوتا ہے اور زندگی کے آخر تک قائم رہتا ہے۔

یہ رشتے زندگی کے مختلف مراحل سے اکٹھے گزرتے ہیں، بچپن کے دوستوں کے برعکس بہن بھائی یکساں عمر کے نہیں ہوتے، تو ان کے اندر دنیا کے بارے میں علم اور نشوونما مختلف ہوتی ہے اور یہ عنصر ان کے تعلق پر میں کردار ادا کرتا ہے۔

ہن بھائیوں کی زندگی کے اہم شعبے کی جانب بھی توجہ دلائی ہے جس کے مطابق ماں اور باپ کے تصورات بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ کم عمر سے ہی بچوں کو والدین کے بہن بھائیوں کے حوالے سے رویوں کا احساس ہوتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں