کتوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ کتے مل کر منفرد گیم کھیل رہے ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1691136480628846605
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی متعدد کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتے بڑے لطف اندوز ہو کر گیم کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پرقابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















