انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی پہیلیاں حل کرنے میں صارفین بہت دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔
ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو صرف9سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔
آج ہم آپ کیلئے ایک ذہن کو الجھا دینے والی تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک روڈ نظر آرہا ہے جس پر ٹریفک رواں دواں ہے لیکن اس میں ایک بہت بڑی غلطی موجود ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔
اگر آپ اس تصویری پہیلی میں غلطی تلاش کرنے سے قاصر ہیں، تو پریشان نہ ہوں۔
پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔





















