Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے مالتی کیساتھ سیر سپاٹے

پریانکا چوپڑا کی اپنی بیٹی مالتی اور شوہر نک جونس کے ساتھ سیر سپاٹوں کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔

 پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس مہینے کی تصاویر کی ایک سیریز شیئر کی۔جس کا کیپشن لکھا  “اگست کا جادو۔”

صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر بے حد پیار نچھاور کیا جا رہا ہے  سب اس فیملی کو خوش دیکھ کر نیک خواہشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں