عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی ہے۔
درخواست میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی ہے، جس سے صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 30 اگست کو سماعت کرے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















