Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانیہ؛ نایاب دو سر والا سانپ توجہ کا مرکز بن گیا

برطانیہ میں ایک پالتو جانوروں کی دکان میں نایاب دو سروں والا سانپ آج کل سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

یہ سانپ مغربی ہوگنوز کی نسل سے تعلق رکھتا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

اس منفرد سانپ کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ، جس پر متعدد لائکس اور تبصرے موصول ہوئے ہیں۔ بہت سے لوگ اس غیر معمولی سانپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Exeter Exotics (@exeter_exotics)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں