اسٹیٹ بینک کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 57 لاکھ ڈالر کمی کے بعد کھاتے داروں کے 5 ارب 32 کروڑ ڈالر ہیں۔
اس طرح اسٹیٹ بینک کے ذخائر ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 93 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد پاکستان کے پاس 13 ارب 25 کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















