Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چینی کی قیمت کو پر لگ گئے؛ نئی قیمت نے سب کے ہوش اڑادیئے

چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ حکومت کی چینی برآمد کرنے کی اجازت عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔

چینی کی فی کلو قیمت 172 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ چینی کی قیمت ملک میں اوسطاً 172 روپے میں دستیاب ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں چینی 172 روپے فی کلو اور کراچی میں 170 روپے کلو دستیاب ہے جبکہ اسلام آباد میں چینی 165 روپے فی کلو مل رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں