Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایل پی جی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

ایل پی جی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی ہے۔

ایک ہفتے میں ٹماٹر 17 فیصد، پیاز 3.4 فیصد، لہسن 4.6، دال مسور 10.8، چینی6.7، گڑ 3.6 اور دال مونگ3.5 فیصد مہنگی ہوئی۔

ایک ہفتے میں ڈیزل 6.2 فیصد، ایل پی جی 5.1 فیصد اورپیٹرول 5.1 فیصد مہنگا ہوا، چکن 3.2 فیصد، 5 لیٹر کوکنگ آئل ایک فیصد سستا ہوا۔

دال چنا 3.2، ڈیزل 6.2، ایل پی جی 5.1 اورپیٹرول 5.1 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

 ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 5 کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں